سوالنحو1 جواب

صیعے کے اصل کیسے پہنچا جاسکتا ہے

Amin KhanAmin Khan27 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

صیغے کی اصل تک پہنچنے کا مختصر طریقہ: زائد حروف ہٹائیں (حروفِ "سَأَلْتُمُونِيهَا" میں سے جو زائد ہوں)۔ تصریف کریں: جو حروف ہر صیغے میں باقی رہیں وہی اصل ہیں (عَلِيْمٌ ۔ عَلِمَ، يَعْلَمُ ۔ ع-ل-م)۔ وزن سے تصدیق کریں: اصل حروف ف، ع، ل کے مقابل ہوتے ہیں۔ حرفِ علت اور تشدید پہچانیں: قَالَ ۔ ق-و-ل، مَدَّ ۔ م-د-د۔
صیعے کے اصل کیسے پہنچا جاسکتا ہے | صرف و نحو سوال جواب