Logo
سوال : مفتی صاحب یہ بتادیجئے ایک کمپنی نے اسکیم شروع کی ہے جس میں ہم اپنے موبائل میں اکاونٹ کھلواتے ہیں اور اسے ایک دن رکھنے پر ہمیں فری منتس ملتے ہیں اور ایک دن تک نہ رکھیں تو فری منٹس نہیں ملتے ، اس کے علاوہ مزید بھی سہولیات ہیں کیا یہ اکاونٹ ہم کھلواسکتے ہیں ؟