متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
سود کے مسائل
1
کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ : شیئر مارکیٹ میں انویسٹ کرنا کیسا ہے ؟ جائز ہے یا نا جائز ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب رقم فرمائیں ، اور عنداللہ ماجور ہوں ۔
21 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
شیئر مارکیٹ میں روپئے انویسٹ کرنا نا جائز ہے اور حکم شرعی یہی ہے کہ اس میں تجارت سے ، شرکت سے، پارٹنر شپ سے بچا جائے؟ کیوں کہ اس میں سود سے آلودہ ہونا پڑتا ہے اور سود سے آلودہ ہونا ،سود دینا ، لینا یہ ناجائز ہے ۔ تحقیق و تفصیل کے لئے کتاب ” شیئر بازار کے مسائل“کا مطالعہ کریں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم