متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
فزیکل کاروبار کے مساٸل
1
کمیشن اور رشوت میں کیا فرق ہے ؟
9 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
کمیشن یا بروکری وہ ذریعۂ آمدنی ہے جس میں اپنی محنت کے ذریعے ایک سروس دی جاتی ہے اور شرعی ضابطے پورے کرتے ہوئے اس ذریعے سے روزی کمانا حلال ہے اور یہ طریقۂ آمدنی صدیوں سے رائج ہے اور کسی دور میں بھی علماء نے اس کو حرام نہیں کہا۔ البتہ رشوت کو کمیشن کہنے سے رشوت حلال نہیں ہوگی بلکہ وہ حرام ہی رہے گی۔اور رشوت عام طور پر اپنا کام نکلوانے کے لٸے جو لالچ دیا جاتا ہے اسے رشوت کہا جاتا ہے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب