متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
فزیکل کاروبار کے مساٸل
1
سوال : مضارب اور رب المال کیا مضاربت کے لٸے کوٸی وقت مخصوص کرسکتے ہیں ؟
9 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
جی ہاں، مضارب اور رب المال کو اس بات کااختیار ہے کہ وہ مضاربت کے لٸے کوٸی وقت مخصوص کرلیں یعنی اس وقت تک ہماری مضاربت رہے گی ، اتنے مہینوں بعد مضاربت ختم ہوجاۓگی، ایسا کرنا شرعا درست ہے،اور اگر ختم ہونے کے بعد اس کو مزید چلانا چاہیں تو یہ بھی ان باہمی رضا مندی پر آگے اس کو جاری بھی رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب