متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
فزیکل کاروبار کے مساٸل
1
مفتی صاحب یہ ٹریڈ مارک کیا ہوتا ہے ، کیا اس کی قانونی حیثیت ہے ؟
12 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
"ٹریڈ مارک کوئی بھی لفظ، جملہ، علامت، ڈیزائن، یا ان سب چیزوں کا مجموعہ ہو سکتا ہے جو آپ کی مصنوعات یا خدمات کی پہچان کراتا ہے۔ یہ وہ طریقہ ہے جس سے گاہک آپ کو مارکیٹ میں پہچانتے ہیں اور آپ کو آپ کے competitorsسے ممتاز کرتے ہیں۔"
A trademark can be any word, phrase, symbol, design, or a combination of these things that identifies your goods or services. It’s how customers recognize you in the marketplace and distinguish you from your competitors
نیز اس کی قانونی حیثیت بھی ہوتی ہے ، اگر کسی شخص نے کسی ٹریڈ مارک کا استعمال اس کے اصل مالک کی اجازت کے بغیر کیا تو ایسے شخص پر قانونی کاروائی بھی کی جاسکتی ہے ۔