متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
فزیکل کاروبار کے مساٸل
1
مفتی صاحب یہ ٹریڈمارک کیا ہوتا ہے ، کیا اس کی قانونی حیثیت ہے؟
12 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
"ٹریڈ مارک کوئی بھی لفظ، جملہ، علامت، ڈیزائن، یا ان سب چیزوں کا مجموعہ ہو سکتا ہے جو آپ کی مصنوعات یا خدمات کی پہچان کراتا ہے۔اس کے ذریعے گاہک آپ کو مارکیٹ میں پہچانتے ہیں اور آپ کو آپ کے competitorsسے ممتاز کرتے ہیں۔"
A trademark can be any word, phrase, symbol, design, or a combination of these things that identifies your goods or services. It’s how customers recognize you in the marketplace and distinguish you from your competitors
مزید یہ کہ تریڈ مارک کو قانونی حیثیت بھی دی گئی ہے اگر کوئی شکص کسی کا ٹریڈ مارک اس کی اجازت کے بغیر کسی کام میں استعمال کرتا ہے تو ایسے شخص پر قانونی کاروائی کی جاسکتی ہے ۔