سوالصرف1 جواب

اسم متمکن کسے کہتے ہیں

Dawood 💔 Hamdard Dawood 💔 Hamdard 17 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جس اسم کا آخر عامل کے بدلنے کی وجہ سے بدل جائے اسے اسم متمکن یا پھر اسم معرب کہتے ہیں
اسم متمکن کسے کہتے ہیں | صرف و نحو سوال جواب