قد عطشوا کونسا صیغہ ہے
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی قریب مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 3,697 جوابات شدہ سوالات
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی قریب مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
قصیدہ غوثیہ کا ورد کریں عبارت مضبوط کر نے کے لئے عربی عبارت زیادہ سے زیادہ پڑھیں
لم یکن اصل میں لم یکوُن تھا قاعدہ نمبر دو اجوف نصاب الصرف
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب تفعیل
صیغہ واحدمذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب استفعال
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفاعل
خوری آئے گی لیکن پڑھی نہیں ہے آج تک
اسی ایپ میں قواعد میں سبق فعل مضارع جحد بلم اور بلن کا سبق دیکھیں
مثال واوی
قال اصل میں قول تھا واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قال ہوگیا
یہ لفظ ہے نعبد صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
قاعدہ بھیج دیا ہے
اگر اس مادہ ا م م بمعنی امامت کرنا پے تو صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء مضاعف از باب نصر ینصر
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر اگر یاء پر ضمہ اور ہاء پر کسرہ ہے تو ثلاثی مزید فیہ از باب افعال
صفت مشبہ بر وزن فیعل اجوف سے فیعل کے وزن پر صفت مشبہ آتی ہے
چار حرف ہیں عین کلمہ مشدد ہے مشدد حرف لکھنے میں ایک ہوتا ہے پڑھنے میں دو
تفعیل سے
اسم ہے
مصدر ہے
یہ مصدر ہے باب تفعیل کا
لم یکن صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں لم یکوُن تھا واو متحرک ما قبل ساکن تھی اس کی حرکت کاف کو دی پھر نون اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو واو کو حذف کر دیا
یہ در اصل صیغہ یوں ہے لا تامن نا نا ضمیر جمع متکلم ہے لا تامن صیغہ واحد مذکر حاضر فعل نہیں حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء از باب سمع یسمع
جس میں چار حروفِ اصلیہ ہوں
عربی کلمات کے معانی کی معلومات معانی کی پہچان اور صیغے بنانے کا طریقہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل یختصمون تھا تاءںافتعال کو صاد سے تبدیل کیا صاد کی حرکت خاء کو دی صاد کا صاد میں ادغام کیا تو یخصمون ہوگیا ہمارے ہاں مروج قرآت میں یہ صیغہ نہیں ہے بلکہ صاد کی تشدید کے بغیر آیا ہے
اگر آپ کی مراد ضاربتان ہے تو صیغہ تثنیہ مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
تعلیلات خادمیہ میں ملاحظہ فرمائیں
صیغہ واحد مذکر حاضر / مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب نصر ینصر اصل میں تموُر تھا واو متحرک ما قبل ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کی ظرف نقل کر دی تو تو تمُور ہوگیا
صیغہ واحد اسم آلہ کبری ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اسم ہے
أ استفہامیہ ہے نصرتن صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
تسکنوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر اصل تسکنون تھا لام کی داخل ہونے کی وجہ سے نون گرائی آخر میں حروف اصلیہ س ک ن
اسی ایپ کے دروس میں مزید فیہ والا سبق دیکھیں لیں
الفاظ کا ذخیرہ آپ کے ذہن میں ہو گردانیں یاد ہو مشق ہو
ب ی ت
و علیکم السلام
معروف وہ فعل ہوتا ہے جس کا فاعل معلوم ہو مجہول وہ فعل ہوتا ہے جس کا فاعل معلوم نہ ہو
افعال
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
صیغہ واحد مذکر غائب فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
نصاب الصرف ملاحظہ فرمائیں تفصیلی طریقہ وہاں لکھا ہوا ہے
یاء مضموم ما قبل مکسور کا ساکن کر دینا واجب ہے نصاب الصرف ناقص کے قوانین میں دیکھیں
متقین اصل میں موتقیین تھا باب افتعال کا فاء کلمہ واؤ ہو تو اس واو کو تسء سے بدل دینا واجب ہے پھر تاء کا تاء میں ادغام واجب ہے تو متقیین ہوگیا پھر یاء مکسور ما قبل مکسور تھی اسے ساکن کر دیا ساکن کرنے کے بعد اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
فتح یفتح
بار بار مطالعہ حفظ تکرار مشق
کام چل رہا ہے بہت جلد ان شاء اللہ
مصدر
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف رباعی مزید فیہ مہموز اللام از باب افعلَّال
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
؟؟؟
کسرہ سے واؤ کی طرف یا یا ضمہ کی طرف آنا زبان کر مشکل ہوتا ہے
صرف کے عام استعمال ہونے والے قوانین 40 ہیں
صیغہ جمع مذکر سالم اسم تفضیل ثلااثی مجرد لفیف مقرون اس کے وجہ اشتقاق اختلاف ہے سیبویہ کے نزدیک اس کا فعل نہیں آتا اس کی أوول تھا بر وزن افعل دونوں واؤ کا ادغام کیا تو اول ہوگیا الکتاب لسیبویہ
صرفی دائرہ کار اس طریقہ کار کو کہتے ہیں جن پر الفاظ کی صرفی تحقیق کی جاتی ہے
تین اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی
لم نشرح صیغہ جمع متکلم فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
تفعیل
ضرب
وہ نون جو عامل کی وجہ سے گرجائے
ایک ہی مادہ مختلف سے ابواب سے آتا ہے تو ہر باب کا اپنا خاصہ ہوتا تو اس خاصے کے معلوم ہونے سے ترجمہ آسان ہوگا پھر اگر خود کوئی معنی بنانا ہو تو کسی مادہ کو باب پر رکھ کر معنی حاصل کر سکتے ہیں
قواعد کے سیکشن میں لکھے ہوئے ہیں
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
ترجمہ کیسے کریں
اردو خط میں لکھ کر بھیجیں
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
ثلاثی مزید فیہ
اس کا اعراب تو بتائیں
اسم فاعل
افعل ، افعلان ، افعلون
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل
واحد مؤنث غائب
بتا دیا ہے
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں اشْدَدُ تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے تو پہلے دال کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی اور دونوں دال کا ادغام کیا مادہ ش د د
مصدر
ایک پارے کے
سم اصل میں اسم ہے یہ سمو مصدر سے بنا ہے سمو کا باب نصر ہے لیکن اسم کا باب کوئی نہیں ہوگا کیوں کہ یہ جامد ہے
فعل
ثلاثی مجرد
کیا خوب مدد کی اس نے واہ کیا مار ہے اسے
حرف شرط ہے جو مھما اور اس کی شرط کے قائم مقام ہوتا ہے
وضعنا صیغہ جمع متکلم متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح
صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
مخوَف مخوفان ۔۔۔ مخاوف مخیف
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح ز م ن
یبقی اصل میں یبقیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا
افتعال
صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال حروف اصلیہ ع ت د
ترکا ہے تو صیغہ تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اطلع صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل اطتلع تھا تو قاعدہ ہے کہ باب افتعال کا فاء کلمہ طاء ہو تو تاء افتعال کا طاء سے بدلنا واجب ہے بعده ادغام کرنا بھی واجب ہے
ہماری اسی ایپ کے اسباق کے سیکشن میں موجود ہے
دیئے جا چکے ہیں اگر کوئی سوال رہتا ہے تو دوبارہ ارسال فرما دیں
صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی
جلد ان شاء اللّٰه عزوجل
تین ہیں ا، و، ی