متعلقہ موضوعات
خواتین کے مساٸل
1
سوال : مفتی صاحب ایک مسلمان عورت اپنے سر سے اترنے والے بالوں کو باہر پھینک سکتی ہے؟
1 نومبر، 2024Abdul Qudoos
Abdul Qudoos
A
جواب : خواتین پر لازم ہے کہ اپنے سر سے اترنے والے بالوں کو کہی چھپادیں، دفن کردیں یا ایسی جگہ ڈال دیں جہاں کسی غیرمرد کی نظر نہ پڑے۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب۔