سوالخواتین کے مساٸل 1 جواب

سوال : مفتی صاحب کیا مجھے اپنی والدہ کے ماموں یا چاچا سے پردہ کرنا ہوگا ؟ یا جس طرح وہ والدہ کے لٸے محرم ہیں ، میرے لٸے بھی محرم ہونگے؟

Abdul Qudoos1 نومبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

جواب : والد یا والدہ کے حیققی چاچا یا ماموں یہ محارم میں سے ہیں، ان سے اجنبیوں کی طرح پردہ کرنا لازم نہیں ہے، البتہ فی زمانہ بے تکلف ہونے سے بچنا چاہیٸے۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب
سوال : مفتی صاحب کیا مجھے اپنی والدہ… | صرف و نحو سوال جواب