Logo
سوال : مفتی صاحب میں پاکستان سے باہر ملک میں رہتا ہوں ، میری زوجہ بھی میرے ساتھ ہیں ، معاملہ یہ ہے کہ وہ حمل سے ہے اور یہاں ہسپتال میں عموما ہرجگہ ہی غیرمسلم لیڈی ڈاکٹر ہیں۔ کیا میں اپنی زوجہ کا علاج، ٹریٹمنٹ اور حمل کے معاملات غیرمسلم لیڈی ڈاکٹر سے کرواسکتا ہوں۔ ؟