متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
حرام و حلال
1
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہئیر ٹرانسپلانٹ کے ذریعہ بال لگوانے کا کیا حکم ہے ؟
28 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
مذکورہ طریقہ سے بال لگوانا شرعا ناجائز ہے کیونکہ ہماری معلومات کے مطابق اس طریقہ کار میں انسانی بال ہی ایک جگہ سے اتار کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں جبکہ انسانی بال لگانا یا لگوانا ناجائزو حرام ہے کہ یہ جھوٹ ،دھوکہ ،تغییر خلق اللہ اور انسانی بالوں سے نفع اٹھا نا ہے جبکہ یہ تمام امور ناجائز وحرام ہیں۔