Logo
سوال : مفتی صاحب حکومت کی جانب،سے مال درآمد کرنے والے کوایک لاٸسنس ایشو کیاجاتا ہے اسی طرح روڈ ٹرانسپورٹ پرمٹ بھی ہوتا ہے ، بعض لوگ اسے آگے فروخت کردیتے ہیں ، کیا ایساکرنا جاٸز ہے؟