متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
حرام و حلال
1
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ مرد کے لئے سونے کا گولڈ میڈل پہننا کیسا ہے ؟
17 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
جواب : مرد کے لئے سونے کا گولڈ میڈل پہننا ناجائز و حرام ہے کیونکہ مرد کے لئے سونا حرام قرار دیا گیا ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب