متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
کیا اچھا پانی ہوتے ہوئے مکروہ پانی سے وُضو و غُسل کر سکتے ہیں؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
اچھا پانی ہوتے ہوئے مکروہ پانی سے وُضو و غُسل کرنا مکروہ ہےاور اگر اچھا پانی موجود نہیں تو کوئی حَرَج نہیں۔