متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
سوال(3 ) اگر مونچھوں کے بال گھنے ہوں تو جلد پر پانی پہنچانے کا حکم ؟
11 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
جواب۔
مونچھوں کے بال گھنے ہوں کہ کھال باِلکل نہ دکھائی دے تو جِلد کا دھونا فرض نہیں بالوں کا دھونا فرض ہے اور اگر مونچھوں کے بال گھنے نہ ہوں تو جِلد کا دھونا بھی فرض ہے ۔