متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
کہنیوں سمیت ہاتھ دھونے میں کچھ حصہ خشک رہ گیا ہو تو وضو کا کیاحکم ہوگا؟۔
11 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
کُہنیوں سے ناخن تک یہ حصہ وضو میں دھونا فرض ہے اس میں کوئی جگہ ذَرّہ بھر بھی دھلنے سے رہ جائے گی تووُضو نہ ہو گا۔