سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

سوال : جس شخص کے داڑھی کے بال گھنے نہ ہو یعنی اس کی داڑھی کے نیچے کی جلد(skin) نظر آتی ہو ، تو اس کے لئے داڑھی اور کھال کے دھونے کا کیا حکم ہے ، کیا صرف داڑھی کے بال دھو لینا کافی ہوگا ؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor11 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

داڑھی کے بال اگر گھنے نہ ہوں اندر کی جِلد نظرآتی ہو تو جِلد کا دھونا فرض ہے ۔
سوال : جس شخص کے داڑھی کے بال گھنے… | صرف و نحو سوال جواب