متعلقہ موضوعات
طہارت کے مساٸل
1
کیا اچھا پانی ہوتے ہوئے مشکوک سے وُضو و غُسل کیا جاسکتا ہے؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
Abdul Qudoos
A
اچھا پانی ہوتے ہوئے مشکوک سے وُضو و غُسل جائز نہیں ،ہاں اگر اچھا پانی نہ ہو تو اسی سے وُضو و غُسل کرلے اور تیمم بھی۔