متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
حرام و حلال
1
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات بچوں کی نظموں اور نرسری رائمز میں موسیقی ہوتاہے، اس پر کیا شرعی حکم ہے؟
22 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
بچوں کو میوزک وغیرہ والی نظمیں لگا کر دینا جائز نہیں،جس بالغ شخص نے بچوں کو اس طرح کی نظمیں لگا کر دیں،اس کا گناہ انہی پر ہے۔
واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم