Logo
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گیمز کھیلنا گناہ ہے اور آج کل ایک اور سسٹم انٹرنیٹ پر چل رہا ہے کہتے ہیں یہ گیم کھیلو تو پیسے ملیں گے شریعت دین اسلام سے اس کی وضاحت فرما دیں؟