متعلقہ موضوعات
طہارت کے مساٸل
1
گدھے، خچر کا جھوٹےپانی کا کیا حکم ہے؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
Abdul Qudoos
A
گدھے، خچر کا جھوٹا مشکوک ہے یعنی اس کے قابل وُضو ہونے میں شک ہے، لہٰذا اس سے وُضو نہیں ہوسکتا کہ حدث متیقن مشکوک طہارت سے زائل نہ ہوگا۔