سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

مسلمان کے جھوٹے کا کیا حکم ہے؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor1 نومبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

مسلمان چاہے جنبی ہو یا حَیض و نِفاس والی عورت اس کا جھوٹا پاک ہے۔
مسلمان کے جھوٹے کا کیا حکم ہے؟ | صرف و نحو سوال جواب