متعلقہ موضوعات
طہارت کے مساٸل
1
مرد نے غیر عورت کا اور عورت نے غیر مرد کا جھوٹا پیا تو کیا حکم ہوگا؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
Abdul Qudoos
A
مرد کو غیر عورت کا اور عورت کو غیر مرد کا جھوٹا اگر معلوم ہو کہ فلانی یا فلاں کا جھوٹا ہے بطور لذّت کھانا پینا مکروہ ہے۔