سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

جس کے دونوں ہاتھ یا ایک پہنچے (یعنی کلائی کی جانب )سے کٹا ہو تواس کے لئے تیمم کا کیا حکم ہے؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor26 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

جس کے دونوں ہاتھ یا ایک پہنچے سے کٹا ہو تو کُہنیوں تک جتنا باقی رہ گیا اُس پر مسح کرے اور اگر کُہنیوں سے اوپر تک کٹ گیا تو اسے بقیہ ہاتھ پر مسح کرنے کی ضرورت نہیں ، پھر بھی اگر اس جگہ پر جہاں سے کٹ گیا ہے مسح کرلے تو بہتر ہے۔
جس کے دونوں ہاتھ یا ایک پہنچے (یعنی… | صرف و نحو سوال جواب