سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

خون بہتے میں وُضو کیا اور وضوکے بعد خون بند ہو گیا اور اسی وُضو سے نماز پڑھی تو کیا نماز کا اعادہ کرےگا یہ نہیں؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor30 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

خون بہتے میں وُضو کیا اور وضوکے بعد خون بند ہو گیا اور اسی وُضو سے نماز پڑھی اور اس کے بعد جو دوسرا وقت آیا وہ بھی پورا گزر گیاکہ خون نہ آیا تو پہلی نماز کا اعادہ کرے ۔
خون بہتے میں وُضو کیا اور وضوکے بعد… | صرف و نحو سوال جواب