سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

معذور کے ایک نتھنے سے خون آرہا تھا وُضو کے بعد دوسرے نتھنے سے آیا تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor30 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

Wajahat Mansoor
Wajahat Mansoor

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

معذور کے ایک نتھنے سے خون آرہا تھا وُضو کے بعد دوسرے نتھنے سے آیا وُضو جاتا رہا ،اسی طرح ایک زخم بہ رہا تھا اب دوسرا بہا، یہاں تک کہ چیچک کے ایک دانہ سے پانی آرہا تھا اب دوسرے دانہ سے آیا وُضو ٹوٹ گیا۔
معذور کے ایک نتھنے سے خون آرہا تھا… | صرف و نحو سوال جواب