متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
مشکوک پانی اچھے پانی میں مل جائے تو کیا حکم ہوگا؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
مشکوک پانی اچھے پانی میں مل گیا تو اگر اچھا پانی زِیادہ ہے تو اس سے وُضو ہو سکتا ہے ،اگر مشکوک زیادہ ہے تو وضو نہیں ہوسکتا۔ (بہارشریعت، ملخصا)