سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

موزہ چند جگہ سے پھٹا ہو تو مسح کا کیا حکم ہوگا؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

اگر موزہ کچھ جگہوں سے پھٹ گیا ہو تو اس پر مسح ہونے یا نہ ہونے دارومدار ان جگہوں کے مجموعی سائز پر ہوگا ,اگر سوراخ اتنے بڑے ہیں کہ مجموعی طور پر تین انگلیوں کے برابر یا اس سے زیادہ بن جائیں تو مسح جائز نہیں ہوگا۔لیکن اگر تمام سوراخوں کا مجموعہ تین انگلیوں سے کم ہے، تو اس صورت میں مسح جائز ہوگا۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
موزہ چند جگہ سے پھٹا ہو تو مسح کا… | صرف و نحو سوال جواب