متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
مسح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
جن چیزوں سے وُضو ٹوٹتا ہے ان سے مسح بھی جاتا رہتا ہے ،اسی طرح مدت پوری ہوجانے سے مسح جاتا رہتا ہے۔مزید بھی اس میں تفصیل ہے ۔
جواب دہندہ