متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
موزہ پھٹ گیا یا سِیلائی کھل گئ ہو تومسح کاکیا حکم ہوگا؟
31 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
موزہ پھٹ گیا یا سِیلائ کھل گئی اور ویسے پہنے رہنے کی حالت میں تین انگل پاؤں ظاہر نہیں ہوتا، مگر چلنے میں تین انگل دکھائی دے تو اس پر مسح جائز نہیں۔