سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

وُضو کرکے ایک ہی پاؤں میں موزہ پہنااوردوسرا نہ پہنا اور کسی حدث کی وجہ سے وضو جاتا رہا تواب مسح کا کیا حکم ہوگا؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

وُضو کرکے ایک ہی پاؤں میں موزہ پہنااوردوسرا نہ پہنا ،یہاں تک کہ حدث ہوا تو اس ایک پر بھی مسح جائز نہیں دونوں پاؤں کا دھونا فرض ہے۔
وُضو کرکے ایک ہی پاؤں میں موزہ… | صرف و نحو سوال جواب