متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
موزوں پر مسح کا کیا حکم ہے ؟
31 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
حدث اصغر میں موزوں پر مسح کر نامردو عورت دونوں کے لیے جائز ہے ،اگر چہ موزے چمڑے کے علاوہ کسی موٹی چیز سے بنے ہوں، برابر ہے کہ ان پر چمڑے کا جوتا ہو یانہ ہو۔