متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
مقیم نے مسح کیا اور مدت پوری ہونے سے پہلے مسافر ہو گیا تو مسح کا کیا حکم ہوگا؟
31 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
مقیم نے مسح کیا اور مدت پوری ہونے سے پہلے مسافر ہو گیا تو مسافر والی مدت پوری کرے گایعنی اب ابتدائے حدث سے تین دن، تین راتوں تک مسح کر سکتا ہے ۔