سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

کیا موزے کے مسح میں نیت کرنا ضروری ہے؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor1 نومبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

جی نہیں ، موزے کے مسح میں نہ نیّت ضروری ہے نہ تین بار کرنا سنّت ایک بار کر لینا کافی ہے۔
کیا موزے کے مسح میں نیت کرنا ضروری ہے؟ | صرف و نحو سوال جواب