متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
مسح کی مدت پوری ہوجانے کی صورت میں کیا وضو دوبارہ کرنا ہوگا ؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
مدت پوری ہوجانے سے مسح جاتا رہتا ہے اوراس صورت میں صرف پاؤں دھولینا کافی ہے پھر سے پورا وُضو کرنے کی حاجت نہیں اور بہتریہ ہے کہ پورا وُضو کرلے۔