سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

مسح کی مدت پوری ہو گئی اور قوی اندیشہ ہے کہ موزے اتارنے میں سردی کے سبب پاؤں جاتے رہیں گے تو کیاکیا جائے؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor1 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Wajahat Mansoor
Wajahat Mansoor

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

مسح کی مدت پوری ہو گئی اور قوی اندیشہ ہے کہ موزے اتارنے میں سردی کے سبب پاؤں جاتے رہیں گے تو نہ اتارے اور ٹخنوں تک پورے موزے کا (نیچے اوپر اغل بغل اور ایڑیوں پر) مسح کرے یہاں تک کہ کچھ رہ نہ جائے۔
مسح کی مدت پوری ہو گئی اور قوی… | صرف و نحو سوال جواب