سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

ایک پاؤں آدھے سے زِیادہ موزے سے باہر ہو جائے توکیا مسح ٹوٹ جاتا ہے؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor1 نومبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

ایک پاؤں آدھے سے زِیادہ موزے سے باہر ہو جائے تو مسح جاتا رہا، موزہ اتارنے یا پاؤں کا اکثر حصہ باہر ہونے میں پاؤں کا وہ حصہ معتبر ہے جو گٹوں سے پنجوں تک ہے پنڈلی کا اعتبار نہیں اس صورت میں پاؤں کا دھونا فرض ہے۔
ایک پاؤں آدھے سے زِیادہ موزے سے… | صرف و نحو سوال جواب