متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
موزے پہن کر پانی میں چلا کہ ایک پاؤں کا آدھے سے زِیادہ حصہ دُھل گیا تو مسح کا کیا حکم ہوگا ؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
موزے پہن کر پانی میں چلا کہ ایک پاؤں کا آدھے سے زِیادہ حصہ دُھل گیا یا اور کسی طرح سے موزے میں پانی چلا گیا اور آدھے سے زِیادہ پاؤں دھل گیا تو مسح جاتا رہا۔