متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
ایک پاؤں کا مسح بقدر دو انگل کے کیا اور دوسرے کا چار انگل کے تو کیا مسح ہوگیا؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
ایک پاؤں کا مسح بقدر دو انگل کے کیا اور دوسرے کا چار انگل تو مسح نہ ہوا۔ اسی طرح موزے کے تلے یا کروٹوں یا ٹخنے یا پنڈلی یا ایڑی پر مسح کیا تو بھی مسح نہ ہوا۔