متعلقہ موضوعات
طہارت کے مساٸل
1
موزوں پر مسح میں کتنے فرض ہیں؟
1 نومبر، 2024Wajahat Mansoor
Abdul Qudoos
A
موزوں پر مسح کے دو فرض ہی٘ں۔
(۱) ہر موزہ کا مسح ہاتھ کی چھوٹی تین انگلیوں کے برابر ہونا ۔
(۲) مسح، موزے کی پِیٹھ پر ہونا۔