متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
لکڑی کا تختہ ایک رُخ سے نجس ہو جائے تو اس پر نماز پڑہنے کا کیا حکم ہوگا؟
29 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
لکڑی کا تختہ ایک رُخ سے نجس ہو گیا تو اگر اتنا موٹا ہے کہ موٹائی میں چِر سکے، تو پلٹ کر اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں ورنہ نہیں۔