سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

کافروں کے استعمال شدہ سویٹر وغیرہ کا کیا حکم ہے؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor29 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

Wajahat Mansoor
Wajahat Mansoor

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

کافروں کے استعمال شدہ سویٹر وغیرہ کفار کے ممالک سے درآمد کئے ہوئے (IMPORTED) استعمال شده سویٹر ( SWEATER) بجرائیں ، قالین (CARPET) اور دیگر پرانے کپڑے کہ جب تک ان پر نجاست کا اثر ظاہر نہ ہو پاک ہیں بغیر دھوئے نماز میں استعمال کرنے میں حرج نہیں، البتہ پاک کر لینا مناسب ہے۔
کافروں کے استعمال شدہ سویٹر وغیرہ کا… | صرف و نحو سوال جواب