متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
جا نماز کون ساحصہ پاک ہونا ضروری ہے؟
29 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
جا نماز میں ہاتھ، پاؤں ، پیشانی اور ناک رکھنے کی جگہ کا نماز پڑھنے میں پاک ہونا ضروری ہے، باقی جگہ اگر نَجاست ہو نماز میں حَرَج نہیں ، مگر نماز میں نَجاست کے قرب سے بچنا چاہیے۔