متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
آنکھوں میں ناپاک سرمہ یا کاجل لگایا تو کیا حکم ہوگا؟
29 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
آنکھوں میں ناپاک سرمہ یا کاجل لگایا اور وہ پھیل گیا تو دھونا واجب ہے اور اگر آنکھوں کے اندر ہی رہا باہر نہ لگا ہو تو معاف ہے۔