متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
اپنے ساتھی کے پاس پانی ہے اور یہ گمان ہے کہ مانگنے سے دے دے گا تو اس صورت میں تیمم کا کیا حکم ہوگا؟
26 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
اپنے ساتھی کے پاس پانی ہے اور یہ گمان ہے کہ مانگنے سے دے دے گا تو مانگنے سے پہلے تیمم جائز نہیں ۔