متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
یہ گمان کہ وُضو یا غُسل کرنے میں عیدین کی نماز جاتی رہے گی تو کیا تیمم کرکے پڑھ سکتا ہے؟
26 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
یہ گمان کہ وُضو یا غُسل کرنے میں عیدین کی نماز جاتی رہے گی خواہ یوں کہ امام پڑھ کر فارغ ہو جائے گا یا زوال کا وقت آجائے گا دونوں صورتوں میں تیمم جائز ہے۔