متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
ولی یا غیر ولی کو نماز جنازہ فوت ہو جانے کا خوف ہو تو کیا وہ تیمم کرکے پڑھ سکتا ہے؟
26 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
غیر ولی کو نماز جنازہ فوت ہو جانے کا خوف ہو تو تیمم جائز ہے ۔ولی کو نہیں کہ اس کا لوگ انتظار کریں گے اور لوگ بے اس کی اجازت کے پڑھ بھی لیں تو یہ دوبارہ پڑھ سکتا ہے۔