سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

کیا قرآن مجید چھونے کے لیے تیمم کر سکتے ہیں؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor26 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

پانی پر قدرت ہو تو قرآن کریم چھونے کے لٸے تیمم کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب
کیا قرآن مجید چھونے کے لیے تیمم کر… | صرف و نحو سوال جواب